Pakistan Tehreek_E_Insaf
@ptiofficial11
@pti.blue.sky.official
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی پشاور سے اڈیالہ جیل روانہ،آج عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں سہیل آفریدی کا نام شامل ہے۔۔۔ دیکھتے آج نظام ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو اپنے لیڈر عمران خان سے ملنے دیتا یے یا اپنی انا اور ضد پر قائم رہتا ہے۔۔!! #خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس!
سابق وزیراعظم چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اس وقت ایک انتہائی اہم معاملہ ہے۔ آئینِ پاکستان اور بین الاقوامی قوانین ہر شہری کو بہترین علاج اور بنیادی انسانی حقوق کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ قابض رجیم نے عمران خان کے تمام بنیادی انسانی حقوق معطل کر رکھے ہیں۔
پاکستان کی نامکمل آزادی کو حقیقی آزادی میں بدلنے کا فیصلہ کن وقت آن پہنچا ہے۔ عمران خان کی قیدِ ناحق سے رہائی ہی حقیقی آزادی کے سفر کی پہلی اور اہم ترین منزل ہے۔ کیا آپ آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لیے اس تاریخی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟ #LongMarchOnSeptember27th
یہ معاملہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی آواز اٹھانی چاہیئے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمانی ممبران، آئی ایل ایف اور سینیئر وکلاء کو ہائی کورٹ جانا چاہیے۔ 4 نومبر 2025، اڈیالہ جیل سابق وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #حق_کی_جیت_ہو_گی
عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ کپتان عمران خان #ذہنی_مریض #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عدالت کا آخری فیصلہ بھی یہی ہوگا۔۔۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ميرپور خاص جا رهواسي، پنهنجي حلقي NA212 جي واٽس ايپ چينل کي وڌ کان وڌ جوائن ڪريو ته جيئن عمران خان جي تازي اپڊيٽس توهان تائين پهچي سگهن۔ whatsapp.com/channel/0029...
The most important day of May 1, 2023, when Imran Khan came out for the workers. #May1_2023
1000 Days Of Imran Khan's Illegal Solitary Confinement
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا صبر و استقامت کے 1000دن #1000DaysKhanUnbroken
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ذریعے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنا لیا گیا ، ایک نئی عدالت بنا دی گئی جہاں شہباز شریف کے لگائے ہوئے جج بیٹھے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
آج مردان میں عوام ایک بار پھر اپنے کپتان کی کال پر ظالم کو پیغام دے گی کہ قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. #MardanJalsa
سیاستدان کا ساتھ دینا تو سنا تھا!! لیکن سیاستدان سے عشق پہلی بار دیکھا ہے۔۔۔ تاریخ لکھ رہی ہے اُسے کاغذوں میں یوں، حق کے محاذ پر تھا اور اس کرپٹ نظام کے سامنے ڈٹ کے کھڑا تھا۔۔۔ #امن_کا_علمبردار_عمران_خان #SaveImranKhansEyesight
عمران خان تین ماہ تک جیل سپرنٹنڈنٹ کو بتاتے رہے کہ ان کی آنکھ میں تکلیف ہے، مگر انہیں علاج کی سہولت فراہم نہ کی گئی۔ اس غفلت کے نتیجے میں ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر چلی گئی اور وہ............ بیرسٹر سلمان صفدر
دنیا کو وہ لوگ تبدیل کرتے ہیں جو زمینی حقائق کو قبول نہیں کرتے. کپتان عمران خان
Former Prime Minister Imran Khan is recognized as the world’s most prominent political prisoner. His inhumane treatment, illegal incarceration and the denial of adequate and independent medical care by General Asim Munir’s regime is a crime. #SaveImranKhansEyesight
A message of hope and diplomacy - PTI expresses sincere prayers for the success of ongoing US-Iran talks in Islamabad, aiming for peace, stability, and prosperity in the region.
ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔ کپتان عمران خان
ا إياك نعبد وإياك نستعين The return is inevitable. Unbroken. Unbowed. Upcoming. HE WILL RETURN! #Insha’Allah.
نالائقوں سے ہوشیار ‼️ ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی عمران خان کی بزرگ بہنوں کو صرف اپنے بھائی سے ایک سادہ سی ملاقات کے لیے سڑک پر بٹھایا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف غیر انسانی رویہ ہے بلکہ بنیادی انسانی اقدار کے بھی خلاف ہے۔ #AsimLaw
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔
عمران خان کی عوام دوست حکومت گرا کر ، ہینڈلرز نے کرپٹ اور نالائق ٹولہ عوام پر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کر کے عوام کے ساتھ جو ظلم کیا ہے ، آج ہر پاکستانی اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے ۔۔۔