Handsome (hero)
@sk23as
GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.
بہت مصروف رہتی ہو۔۔۔۔ سحر سے شا م ہونے تک۔۔۔۔ کوئی لمحہ نہیں ملتا۔۔۔ کوئی بے نام سی فرصت۔۔۔۔ بیٹھے ہوئے تنہا۔۔۔۔ کوئی گمنام سی ساعت۔۔۔۔۔ تو میری التجا ہے یہ۔۔۔۔ کوئی لمحہ چرا لینا۔۔۔۔۔ جو میرے نام ہو جائے۔۔۔۔۔ کہ ہم جیسے اسیروں کا ۔۔۔۔۔ کوئی تو کام ہو جائے۔۔۔۔ #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹 عجب انداز ہے کافر کی مستانہ نگاہوں میں جدھر دیکھیں نظر اُٹھا کر گھائل کر ڈالیں ♥️ #PondPhuwin #pokemon #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😪
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🌹 ممکن نہیں ہے تم کو لفظوں میں ڈھالنا تم وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہو ♥️ #OomBam #spiderman #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😪
اللہ خیر کرے 🙏 آج پنڈ کے چودرھیوں ملکوں اور مراسیوں کی خیر نہیں 😂🤭 حالات کے پیش نظر کوئی اہم فیصلہ متوقع ہے #sallandık #serdaladalıistifa #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 کچھ سوال ہیں جو قیامت کے روز پوچھونگا تم سے کیونکہ اس سے پہلے تمہاری اور میری بات ہو اس لائق نہیں ہو تم.............🥺❤️🩹💔 فی امان اللہ #استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 وہ جھک کے قریب آئی تو سانس رک سی گئی اک لمحے کی قربت میں صدیوں کا نشہ تھا #باید_برخاست #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 ہم بڑے شوخ ہیں ، منہ زور ہیں ، گستاخ بھی ہیں ہم سے أمیدِ محبَت نہ لگائی جائے❤️ #ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
السلام علیکم پیارے مسلمانوں 🌹 نو ( 9 ) اور دس ( 10 ) محرم کے روزے کی فضیلت کا بیان سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے روزے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے ۔ ( صحیح مسلم : 1163 ) #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 🌸اےپاک پروردگار🌹 🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن فرما دے آمین 🤲 #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 🌹محبت میں اگر محبوب وفا دار ہو " تو " غُلامی فرض ہو جاتی ہے..!!❤️ #اردو_زبان الہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 جب بھی میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کو دیکھتا ہوں۔ ہر بار میرا دل کہتا ہے فَابِاَيِّ_اَلَاءِ_رَبِّكُمَا_تُكَذِّبَان.. 💞 🖊🍷🥀 #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی #México #VivaMéxico #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 حالات جن پر تنگ ہو رہے ہو اُسے حضرت یونس والی دعا کا اہتمام کرنا چاہیے : لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (الأنبياء: 87) #اردو_زبان #esrefrüya #FirmesPorLaPatría
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ترجمہ: “تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔” 📖 سورۃ الانبیاء، آیت: 87 #altın #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #España #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 صباح الخير یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ آمین🤲 #Perú #اردو_زبان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
آج کی بات 💥 ⭐اپنے اندر برداشت پیدا کریں نہ جانے کتنے لوگ اپ کو برداشت کر رہے ہوں گے 💥
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 صبح بخیر اور جمعہ مبارک 🌄 ہماری دعا ہے کہ پڑھنے والی آنکھیں روشن رہیں... دعائیں دینے والے لب مسکراتے رہیں... آمین🤲 #महर्षिदयानंदसरस्वती_कीसच्चाई #گلگت_بلتستان_خان_کا #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 فاصلے اپنی جگہ، محبت اپنی جگہ، 🥀 ہم آج بھی تمہارے ہیں، یہ بات اپنی جگہ۔ ❤️🩹 #گلگت_بلتستان_خان_کا #FIFAWorldCup #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 ﺧﺎﮎ ﺍﮌﺗﯽ ہے ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ہے ﺩﺭﺑﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ تو ہے ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ.. #RaúlEsRaúl #اردو_زبان #گلگت_بلتستان_خان_کا
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 یہ دنیا دل💔 توڑنے کے ہنر میں ماہر ہے، ہر رشتہ یہاں آزمائش بن جاتا ہے۔ آنکھیں ہنستی ہیں دل اندر سے ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے خاموشی سب سے بڑا رونا ہےاور ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک درد چھپا ہوتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتا اللہ سب کو صبر دے آمین🤲
ایسا ہنسی مذاق نوک جھونک جگتیں میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط بناتے ہیں کیا اپ لوگ اتفاق کرتے ہیں؟؟؟😂🙈 #sallandık #SomosMéxico #اردو_زبان
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 "قبر کی تنہائی سے پہلے قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق حقیقی کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں۔" 💥لہذا نماز پڑھو قبل اس کے کہ آپکی نماز پڑھی جائے 🙏 #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #النصر #اردو_زبان
ہیرو کی گیانی باتیں 💥 یہ تو پتا نہیں چلتا کہ کس کا حج قبول ہوا کس کا نہیں ہماری دعا ہے کہ سب کے حج قبول ہوں۔۔۔۔ لیکن حج کے بعد یہ ضرور پتا چلتا ہے کہ کس کی والدہ نے گول سر بنایا ہے 🙈 #nsfwaudio #똑똑똑_옆집소년들_3주년 #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 سنی گئی ہے ، یہ افواہ میرے بارے میں میں مشوروں سے رہا عمر بھر خسارے میں تمہارے بعد اسے پڑھ رہا ہوں کثرت سے لکھی ہے صبر کی تلقین ، جس سپارے میں #loveislandusa #CubaEstáFirme #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 اَسْتَغْفِرُاللّهَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ میں اللّٰه سے ہر گناہ کی معافی چاہتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع / توبہ کرتا ہوں آمین يا ارحم الراحمين #عيد_الأضحى #मांस_खाना_अल्लाह_का_आदेशनहीं #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 جو لوگ باقاعدگی سے میری پوسٹ پر آتے ہیں دعا ہے 🤲 انہیں سڑک پر بیل کی اوجھڑی ملے😁 آمین 🚶 🥀شب بخیر 🥀🥱 #عيد_الأضحى #اردو_زبان #عیدقرباں_عہدمزاحمت
عرض کیا ہے 💥 🤠 تینوں دل اچ وسا کے ویکھاں گئے اسی اے سیاپا وی پا کے ویکھاں گئے اور i love u تے ویکھئیے کہ کے اونوں👰 فیر گالاں وی کھا کے ویکھاں گئے اور چن تارے نے توڑنے مشکل اوئے سن اپاں چن کوئی چاڑ کے ویکھاں گئے #عيد_الأضحى #CubaEstáFirme #اردو_زبان
جانوروں کو ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے۔ اللّٰہ ہمیں دونوں پر عمل کرنے کی توفیق دے آمیـن یا ربّ العالمین 🤲 #عيد_الأضحى_المبارك #اردو_زبان
السلام و علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 اے ہمارے رب ! ہمیں اپنی خاص رحمت سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے آمین 🤲 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #Łatwogang #survivortürkiye #اردو_زبان
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے 🥀 اتنی حسرت سے کبھی تم نے، خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا۔ 💕 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #KemalKılıçdaroğlu #Hainkılıçdaroğlu #اردو_زبان اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹 🌸اےپاک پروردگار🌹 🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن فرما دے آمین 🤲 #RaúlEsRaúl #ولي_العهد #اردو_زبان