Multan Discovery HD
@awaissubhani615
Multan (مُلتان) is a city in Punjab, Pakistan, located on the bank of Chenab River. Multan is one of the five largest urban centres of Pakistan in 2023, This Channel is any updates about Multan from Multan_Discovery HD.
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر اور پٹرول 12 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*ڈیزل دو روپے 42 پیسے اور پٹرول ایک روپے نو پیسے مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
ایس پی انویسٹیگیشن لیہ شاہد حسین کو تبدیل کرکے ایس پی سٹی ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*_نیا اسلامی سال مبارک 🌙✨_* اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ نیا اسلامی سال آپ کی زندگی میں امن، برکت، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بھر دے۔،آمین ثم آمین❤️🤲🏻✨ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت میں 30 روپے اضافہ درجہ دوئم آئل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ، درجہ دوئم گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
دہم کلاس پریکٹیکل امتحانات کا نیا طریقہ کار ۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*یہ دیواریں بولتی ہیں خدمت کی بات* *یہ راہداریاں رکھتی ہیں انسانیت کی ذات* *جو آیا یہاں، لوٹا سکون لے کے* *یہ محض اسپتال نہیں، دعا کا در ہے۔* *لوکیشن نشتر 2 ہسپتال ملتان❤️* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔* کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
شکیل احمد ولد عباس، 09 جولائی 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ گلگشت ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
عبدالہادی ولد ممتاز احمد، 08 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ امیر آباد ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*ماہ نور ولدارشد، اس کی عمر 05سال ہے۔07 جولائی، 2025 سے داتاکالونی ،گراس ،منڈی ملتان سے لا پتہ ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
*محمد اعجاز ولد محمد اسلم، 05 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ شجاعبادد،ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
*پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔* *کل 27 جون بروز جمعہ یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ 06 جولائی بروز اتوار یوم عاشورہ ہوگا۔*
نعمان علی ولد محمد نیاز, 12 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 30 سال ہے اور ممتاز آباد ملتان سےلاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
عید الاضحٰی کے موقع پر پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام مختلف فلائی اوورز پر لائٹس کا خوبصورت منظر. #Multan #PHA #Multan_Discovery #BreakingNews
*السلام علیکم ملتان،* درختوں کے فوائد، کل دوپہر ملتان آرٹس کونسل چوک کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا ایک شخص اپنے بچوں کے ساتھ ٹھنڈے سائے میں مزے سے بیٹھا ہے دل کو بہت خوشی ہوئی اور ایک مثبت پوسٹ کے لیے فوٹو بنا لی۔ ملتان میں انشاء اللہ آنے والے وقت میں کامیاب شجر کاری کریں گے۔ #Plantation
*ملتان کے سب سے بڑے وٹس ایپ ایچ ڈی نیوز چینل کی جانب سے تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں آج عید منانے والے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*ملتان ریلوے اسٹیشن چھاؤنی ملتان* بہت سے مسافر ملتان سے اپنے اپنے علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کرنے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں اپنی منزل تک پہنچائے آمین۔
*وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔* پنجاب حکومت نے عید الضحی کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں 6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا، صوبہ پنجاب میں 6 جون جمعہ سے 9 جون پیر تک چار چھٹیاں کردی گئیں۔
*وفاقی حکومت نےملک بھرمیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔* *ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری۔*
*شاہ رکن عالم گھر پر فائرنگ دیوار پر گولیوں کے نشانات۔* ملتان: شاہ رکن عالم کے علاقے میں تین نامعلوم کار سوار ملزمان نے دن دیہاڑے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جبکہ فائرنگ کے بعد گھر کی دیوار پر گولیوں کے نشانات وڈیو میں واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں تاہم فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔
پاکستان ترکیہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد کمانڈر ابو یاسر التُرکی گرفتار ابو یاسر التُرکی کو ترکی میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے اور وہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا.
*1 تا 3 جون حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح کا 772 واں عرس مبارک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*ملتان میں بڑھتی گرمی کے باعث دیواروں پر اے سی لگائے جا رہے ہیں۔* *لوکیشن: چونگی نمبر 01، ملتان* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
ملتان گزشتہ رات ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بس نہر نوں بہار میں جا گری۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن