Kashif Kiran
@kashifkiran
بات سنیں!! صرف سوشل میڈیا ایپ تبدیل ہوئی ھے ہمارا مزاج نہیں ۔۔ کل بھی قادیانیوں اور یوتھیوں کو کروڑوں نوری سال کی دوری پر رکھتے تھے اج بھی اتنا ہی دور رکھتے ہیں!! یوتھیے اور ملحد فوری بلاک ہوں گے۔۔ لہذا فالو نہ کریں!! A poet, writer and an artist!!
تمہاری یاد میں آج بھی وہ سفید پھول دیر تک تکتا ہوں اور گم رہتا ہوں رنگ تو کوئی نہ تھا ان سفید پھولوں کا جیسے خون نچڑا ہو فرقتوں کے لمحوں کا آج بھی دل کو وہ بیقراری ھے جستجو تمہاری ھے ہر پل میں سانس کے آنے میں آہ نکل جانے میں فاصلہ ہی کتنا تھا۔۔فاصلہ ہی کتنا ھے۔ #کاشف_کرن
اہل وطن کو اس شاعر بے نام کی جانب سے دلی عید الاضحی مبارک ❤️💕 رب کریم آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہِ عالیہ مقدسہ و مطاہرہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس قربانی کے جانور کو پل صراط کی سواری بنائے۔۔ آمین یارب العالمین!!
ارے نہیں گستاخی کیسی۔ مذاق تو ذوق کا آئینہ دار ہوتا ھے۔۔اور زندگی کی اصل رنگت!! 💕❤️🌹
ہمیں پھول بے حد پسند ہیں۔۔ جانتیں ہیں کیوں؟؟! کیونکہ یہ اپنی ہستی پر مغرور نہیں ہوتے۔ اپنی خوشبو بکھیرنے سے معزور نہیں ہوتے۔ ۔ اپنی مختصر زندگی کے باوجود دنیا میں رنگ اور خوشبو بکھیرتے رہتے ہیں۔ کوئی دلہن ہو یا میت۔۔۔ ہر جگہ اپنی جگہ سج جاتے ہیں ۔ بہت اپنے سے لگتے ہیں۔ ۔
خیر مبارک سنوئی!!! اللّٰہ تعالیٰ اپ کا ہر دن خوشیوں اور امنگوں سے بھر دے، آپ کا ہر "ان شاءاللہ" "الحمدللہ" میں تبدیل فرمائے آمین یارب العالمین ۔
نیلے آسمان پر رخشندہ و تابندہ تمام ستاروں کو اس شاعر بے نام بے ہنر و بدنام کی طرف سے دلی عید مبارک!! اللّٰہ رب العزت اس خوشیوں بھرے عظیم دن کے صدقے اپ کی عزت میں، وقار میں، عمر میں گھر بار میں کاروبار میں ڈھیروں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین!! عید الفطر مبارک!! تقبل منا ومنکم!!
تمام حسین و جمیل دوستوں کو سال نو کی دلی مبارکباد!! دعا ھے کہ یہ نیا سال وطن عزیز میں خوشحالی ترقی اور عوامی بہبود کا سال ہو۔ دعا ھے کہ یہ نیا سال ہم سب کے لئے مبارک اور سعد رہے۔ دعا ھے کہ اس نئے سال میں ہم سب ہنستے بستے رہیں۔ آمین یارب العالمین!! #HappyNewYear2025 01-01-2025
یوتھیوں کیا سمجھے؟؟؟ اب تم میں اگر تھوڑی بہت غیرت ھے تو اس پنکی پورنی سے صرف اتنا ہی پوچھو کہ اب پارٹی سے کون نکلے گا!؟؟؟ کس کی رکنیت معطل ہوگی؟؟